یوم عاشورہ 10 محرم گار ولیا میں عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا



یوم عاشورہ 10 محرم گار ولیا میں عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا10 محرم الحرام یعنی یوم عاشورہ کے موقع پر گا رولیا میں خاص عقیدت مندی اور مذہبی جوش وخروش کے ساتھ مجالس اور جلوس تعزیت کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر وارڈ نمبر 07 کی کونسلر محترمہ صفیہ خاتون نے اپنے وارڈ کے عوام کے ساتھ مل کر نو آپارا تھانہ کے انچارج راکیش چندر سدھو کھا اور متعدد پولیس افسران کو شال اور مومنٹو دے کر اعزاز سے نوازا محترمہ صفیہ خاتون نے گار ولیا کے تمام باشندوں کو محرم کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین کی قربانی انسانیت ، صبر اور حق و صداقت کی راہ پر چلنے کی تعلیم دیتی ہے۔ پروگرام کے دوران مختلف مذہبی و سماجی شخصیات بھی موجود رہیں۔ پولیس و انتظامیہ کی جانب سے پرامن ماحول کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کیا گیا،

Comments

Popular posts from this blog

गारुलिया टाउन तृणमूल कांग्रेस की , महिला तृणमूल कांग्रेस की President बनी Safiya khatoon

गारुलिया नगरपालिका क्षेत्र में छठ पूजा से पहले गंगा घाटों की मरम्मत और सफाई को लेकर पार्षद मकसूद हसन ने चेयरमैन को एक आवेदन सौंपा है।

जूनियर मिस इंडिया 2025–26 में अद्रिति रजक ने किया शहर का नाम रोशन